Hadith e kisa Urdu Cover
Hadith e kisa Urdu Icon

Hadith e kisa Urdu

Version: 1.0
Package: peace.kesa.ur

Size: 8.65 MB

Rating: 0/5

Last Updated: 2022-12-24 07:18:45

Changes 1.0 : آف لائن صوتی حدیث کساء

APK Description:

حدیث کساء پیغمبر خدا، علی، فاطمہ، حسن و حسین علیہم السلام کی فضیلت میں وارد ہونے والی حدیث کو کہا جاتا ہے۔ یہ واقعہ زوجۂ رسول ام المؤمنین ام سلمہ کے گھر میں رونما ہوا۔ آیت تطہیر کے نزول کے وقت رسول اللہ(ص) اونی چادر اوڑھے ہوئے تھے اور حضرت امام علی ،حضرت فاطمہ ، امام حسن اور امام حسین علیہم السلام بھی اس چادر تلے موجود تھے ۔ اس چادر کو "کساء" کہا جاتا تھا۔ ائمۂ شیعہ نے بارہا اپنی فضیلت اور امت مسلمہ پر ان کے حق خلافت کے اثبات کے لئے اس حدیث کا حوالہ دیا ہے۔

Download APK Google Play
Download peace.kesa.ur.apk: